“HOME ALONE” فلم کی طرح 12 سالہ بچے نے حقیقت میں کرسمس چور پکڑوا دیا!

کراچی (28 دسمبر 2029): ہالی ووڈ فلموں کے رسیا افراد کو ہوم الون ضرور یاد ہوگی رواں برس 12 سالہ بچے نے اسی طرح گھر میں کرسمس چور کو پکڑوایا۔ ہوم الون ہالی ووڈ کی کامیڈی تھرلر فلم ہے، جو اپنے تجسس اور مزاحیہ واقعات کی بنا پر ہر عمر کے افراد کی پسندیدہ فلم […]