بھکر کے نوجوان طلحہ یونس کی شاندار قومی کامیابی، ایسوسی ایٹ مکینیکل انجینئرنگ میں 92.5 فیصد نمبر لے کر پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔