بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کو پرجوش انداز میں مناتے ہوئے مداحوں کو ایک زبردست تحفہ دیا، یعنی اپنی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا سرکاری ٹیزر جاری کر دیا۔ اپوروا لکھیا کے ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم سلمان خان فلمز کے بینر تلے پروڈیوس کی جا […]