اگر پاکستان تحریک انصاف مذاکرات چاہتی ہے تو انہیں اسمبلی میں آنا ہوگا، ایاز صادق

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ووٹوں سے اسپیکر منتخب ہوئے اور سیاست میں پیپلز پارٹی سے بہت کچھ سیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ملک کو مستحکم کرنا ہے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق گفتگو میں …