(گزشتہ سے پیوستہ) پاکستان کی دفاعی صنعت پہلی بارشمالی افریقا میں ایک نمایاں اوربراہِ راست اسٹریٹجک کھلاڑی کے طورپرابھررہی ہے،تاہم لیبیاکی داخلی تقسیم،بین الاقوامی اجارہ داراسلحہ ساز کمپنیوں کے مفادات، اوراقوام متحدہ کی غیرموثرمگرموجود پابندیاں اس عمل کوحساس بنا دیتی ہیں۔ فیصلہ سازوں کے لئے بنیادی چیلنج یہ ہے کہ اقتصادی فائدے اورعالمی قانونی ذمہ […]