امن ہمارا ایمان، انتہاپسندی سےہماری جنگ

اسلام ایک ایسا دین ہے جو امن، محبت، رواداری، عدل اور انسانیت کی حفاظت کا علمبردار ہے، یہ نفرت نہیں محبت بانٹتا ہے اوریہ بربادی نہیں تعمیر سکھاتا ہے۔ مگر افسوس کہ آج کے دور میں امت مسلمہ ایک ایسے کربناک دور سے گزر رہی ہے جہاں دہشت گردی اور انتہا پسندی نے معاشروں کو […]