مصنوعی ذہانت — خطرہ يا ایک نشانی اور بیداری مصنوعی ذہانت اور اس کی آنے والی جدید صورتیں — خصوصاً آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس (AGI) اور آرٹیفیشل سپر انٹیلی جنس (ASI) — انسانی تاریخ کا ایک عظیم اور فیصلہ کن موڑ ہیں۔ مصنوعی ذہانت محض ایک تکنیکی ترقی نہیں بلکہ ایک تہذیبی، فکری اور روحانی […]