تحریک ناکام بنانے کا حکومتی عزم

موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں صراحت کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ یہ حالات کسی طرح بھی خوش کن نہیں۔سیاسی ادراک رکھنے والے تجزیہ کار موجودہ سیاسی حالات کی جو تصویر کشی کر رہے ہیں۔اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ آنے والے دن اور مہینے اسی طرح سیاسی ابتری کا شکار رہیں گے […]