شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ میں شہری کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ درج

اسلام آباد (اوصا ف نیوز)شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ کے دوران شہری سمیع اللہ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کرلیا گیا۔ تھانہ آبپارہ پولیس نےمقتول کےکزن عمران اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا،جس میں صدر اسلام، اسحاق،رضوان اور سوار خان کو نامزد کیا گیا ہے،مقدمےمیں کہاگیا ہےکہ مقتول اپنےدوستوں کے ہمراہ […]