راحت فتح علی خان کی بیٹی پیا گھر سدھار گئیں، گلوکار رخصتی پر آبدیدہ ہوگئے

(28 دسمبر 2025): عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی،  ماہین کا نکاح شایان کے ساتھ طے پایا ہے۔ نکاح اور مایوں کی تقریبات میں […]