فتح گڑھ (28 دسمبر 2025): 75 سالہ سکھ خاتون نے گاؤں میں پہلی مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی زمین عطیہ کر دی ہے۔ مذہبی رواداری کا دل چھو لینے والا یہ واقعہ بھارتی پنجاب کے ضلع فتح گڑھ میں پیش آیا ہے جہاں جکھوالی گاؤں کی رہائشی 75 سالہ سکھ خاتون نے مسجد کی […]