ن لیگ میں ایک طبقہ سجھتا ہے کہ عمران خان کو رہا کردینا چاہئے:منصور

"ن لیگ کے اندر ایک مخصوص گروپ ہے جو سمجھتا ہے کہ عمران خان صاحب کو رہا کیا جانا چاہیے۔۔اور وہ اپنی لیڈرشپ تک یہ پیغام پہنچاتا بھی ہے کہ جتنی دیر آپ لگارہے ہیں، اسکی وجہ سے حلقے کی سیاست میں ہمارے لئے پرابلمز پیدا ہورہی ہیں، ایک جملہ " خان تے جیل اچ اے"بہت بھاری ہے۔لیکن ن لیگ کا ایک بڑا طبقہ چاہتا ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں اور ہم ان کی ضرورت رہیں، جب عمران خان کے اکاؤنٹ سے سخت ٹویٹ ہوتا ہے تو یہ طبقہ لڈیاں ڈالتا ہے"۔ منصور علی خان https://twitter.com/x/status/2005189475513594116 ​