سہیل آفریدی کا شو ٹوٹل فلاپ تھا: منیب فاروق

"سہیل آفریدی کا شو ٹوٹل فلاپ تھا، کچھ عمران خان کی ہی عزت بچا لیتے ۔ ہم بھی لاہور میں رہتے ہیں، ڈیڑھ کروڑ عوام یہاں رہتی ہے ۔ جب لاہوریوں نے نکلنا ہوتا ہے لاہوری نکل آتے ہیں ۔ وہ کرفیو شرفیو جیسی باتوں میں نہیں آتے ، سہیل آفریدی کو کہیں روکا نہیں گیا، ہاں سیکیورٹی اور پروٹوکول ضرور دیا گیا ہے"۔ منیب فاروق https://twitter.com/x/status/2005196500931113220 ​