iچوہنگ پولیس ناکے پر رشوت لینے والے تین اہلکار گرفتار ... ظ* انسپکٹر مبشر کی مدعیت میں پولیس اسٹیشن چوہنگ میں مقدمہ درج ، انکوائری شروع