کینال روڈ پر باراتی ویگن نہر میں جا گری،1 شخص جاں بحق اور 11 زخمی ... ذ*جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ حنیف کے نام سے ہوئی ، تین کی حالت تشویشناک