کراچی (28 دسمبر 2025): سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم نے مہینوں سے جاری اختلافات کے بعد اپنی اہلیہ ثانیہ اشفاق سے علیحدگی (طلاق) کا اعلان کر دیا۔ اے اسپورٹس کی رپورٹ کے مطابق عماد وسیم نے انسٹاگرام ہینڈل پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی اور اس فیصلے کے پیچھے چھپی وجہ بھی بتائی۔ عماد وسیم […]