باہر کے بجائے ملکی کوچز پر کام کرنا ضروری ہے، راشد لطیف

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے ملکی کوچز کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ باہر کے بجائے ملکی کوچز پر کام کرنا ضروری ہے۔ ایک بیان میں راشدلطیف نے کہا کہ ماضی میں ایک بولر پر انحصار نہیں ہوتا تھا جیسے اب ہوتا ہے ہمارے پاس ورلڈ کلاس بولرز […]