کابل: طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون کی دھماکے میں ہلاکت کا دعویٰ

کابل(نیوز ڈیسک)طالبان کے انٹیلی جنس چیف کے معاون مولوی نعمان کابل میں ایک ٹارگٹڈ ڈرون یا راکٹ حملے میں مارے گئے۔ افغانستان انٹرنیشنل نے عینی شاہدین کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ بیان اس ابتدائی دعوے کی نفی کرتا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مولوی نعمان کی ہلاکت گیس سلنڈر پھٹنے […]