شاداب خان کی ٹی20 اسکواڈ میں واپسی، سابق کپتان راشد لطیف بول پڑے

سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹی20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے اعلان کے بعد سابق کپتان راشد لطیف نے شاداب خان کی واپسی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تجربہ کار بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، تاہم اس فیصلے کے نتیجے میں چند باصلاحیت نوجوان […]