جدہ(نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان جانے والی پرواز میں دو فضائی میزبانوں کے درمیان جھگڑا دیکھنے میں آیا۔ واقعے کی ویڈیو جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج سے وائرل ہوئی، جس پر ایئر لائن انتظامیہ نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کر دیا۔ […]