’سہیل آفریدی کے استقبال سے زیادہ رش تو لاہور کے لکشمی چوک پر بندو خان پائے والے پر ہوتا ہے‘

چارسدہ (28 دسمبر 2025): وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب آمد پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔ اختیار ولی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی اپنے ساتھ صوبے سے لاہور 100 گاڑیاں لے گئے ہیں، لاہور […]