پاسپورٹ کیلئےفنگر پرنٹس ویریفکیشن کا نیا نظام متعارف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کے لیےفنگر پرنٹس ویریفکیشن کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔ آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کو فنگر پرنٹس ویریفکیشن میں مشکلات کا سامنا تھا،اب نادرا کے تعاون سے پاک آئی ڈی ایپ پر فنگر پرنٹس کی تصدیق کا جدید اور مؤثر نظام متعارف کروا دیا گیا ہے […]