بیجنگ(نیوز ڈیسک)محققین نے کینسر کے علاج کے لیے ایک نیا اور جدید طریقہ کار تیار کرلیا ہے، جس میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے صرف کینسر زدہ خلیات کا علاج کیا جائے گا جبکہ صحت مند ٹشوز محفوظ رہیں گے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں واقع آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے محققین کی ٹیم […]