امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے بعد دیوالیہ ہونے والی کمپنیوں کی تعداد 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور ہزاروں لوگ بیروزگار ہوچکے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لگائے جانے والے ٹیرف کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، امریکی حکومت کے تمام تر دعوؤں کے باوجود تصویر بالکل مختلف […]