پوشکن نے ایک مرتبہ پھر ہمارے ساتھ دھوکا کیا تھا۔ المیہ یہ ہوا کہ میرے تصور میں قدرتی طور پر جو تصویریں ابھریں… ان میں فلورنس میں دانتے کا گھر تھا جہاں اس کی ڈیوائن کامیڈی کے مسودے نمائش پر تھے۔ مائیکل انجلو کا گھر تھا۔ ایمسٹرڈیم میں ریمبرانت کا مصور خانہ تھا یا ورڈز […]