خود پر قابو رکھو تمھاری بیٹی کی عمر کی ہوں، فنکارہ نے بدسلوکی کرنیوالے شخص کو جھاڑ دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ و رقاصہ پرنجل دھیا اسٹیج شو کے دوران بدسلوکی پر برہم ہوگئیں، بدتمیزی کرنے والے شخص کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خود پر قابو رکھو تمھاری بیٹی کی عمر کی ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ڈانسر و اداکارہ پرنجل دھیا کو […]