سلمان خان کی 60ویں سالگرہ پر کھلے عام بائیک رائیڈنگ، ویڈیو وائرل

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سیکیورٹی پروٹوکول کو نظرانداز کیا۔ سلمان خان نے روایتی بلٹ پروف گاڑی چھوڑ کر اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر پانوویل فارم ہاؤس کے گرد ایک آزادانہ اور خوش مزاج سواری کا لطف اٹھایا۔ ہفتے کے روز انہیں موٹرسائیکل پر سوار […]