عماد وسیم کا اہلیہ کو طلاق دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی اہلیہ سے طویل عرصے سے اختلافات کا اعتراف کرتےہوئے طلاق دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ ‘طویل سوچ وبچار اور مسلسل اختلافات، جو گزشتہ چند برسوں سے حل …