26 مارچ کے بجائے پی ایس ایل 23 مارچ سے شروع کرنا چاہتے ہیں،محسن نقوی

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کےلیے وسیم اکرم کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ 26 مارچ کے بجائے پی ایس ایل 23 مارچ سے شروع کرنا چاہتے ہیں، تمام فرنچائز کی مشاورت […]