پاکستانی اداکارہ مہربانو نے اپنی شادی سے متعلق افواہوں کے سامنے آنے کے بعد افسوناک انداز میں اس کے ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ معروف ڈرامے کا حصہ رہنے والی اداکارہ مہربانو کی شادی ختم ہونے کی افواہیں کئی دنوں سے گردش کررہی تھیں، کچھ دنوں قبل انھوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تمام تصاویر […]