پاکستان اور تاجکستان کے درمیان اہم معاہدہ طے پانے کے قوی امکانات

دوشنبے (28 دسمبر 2025): پاکستان اور تجکستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ (پی ٹی اے) طے پانے کا قوی امکانات موجود ہیں۔ اے پی پی کے مطابق تاجکستان میں پاکستان کے سفیر محمد سعید سرور نے اپنے بیان میں کہا کہ ترجیحی تجارتی معاہدہ (پی ٹی اے) طے پانے سے تجارتی آزادی کو فروغ ملے […]