لیبیا کے آرمی چیف کو بعد از وفات فیلڈ مارشل کا اعزاز دے دیا گیا، آبائی شہر میں تدفین

طرابلس(نیوز ڈیسک)لیبیا میں سوگ کے دنوں کے بعد آرمی چیف جنرل محمد علی احمد الحداد اور 4 دیگر اعلیٰ فوجی افسران کو ان کے آبائی شہر مصراتہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا جبکہ جنرل محمد الحداد کو بعد از وفات فیلڈ مارشل کے عہدے پر فائز کیا گیا۔ لیبیا کے فوجی سربراہ جنرل محمد […]