سبی افغان سلطنت کا جنوبی قلعہ تھا، آج یہاں پشتون او پی ٹی کے مریض کی طرح کمزور ہیں اس کمزوری سے چھٹکارے کا ایک ہی حل ہے کہ سبی کے تمام پشتون قبائل متحد ہوجائیں، محمود اچکزئی
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) تحر یک تحفظ آ ئین پا کستا ن ا و ر پشتو نخو ا میپ کے سر بر ا ہ محمود خا ن ا چکز ئی نے سبی میں جر گہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ سبی ا فغا ن سلطنت کا جنو بی بر ج (قلعہ) تھا، …