ڈومیسٹک پرفارمرز معاذ، سفیان نظرانداز، شاداب ٹیم میں واپس آگئے، سابق کپتان نے سوال اٹھا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے سوال کیا ہے کہ ڈومیسٹک پرفارمرز معاذ صداقت اور سفیان مقیم کو نظرانداز کردیا گیا پر شاداب ٹیم میں واپس آگئے۔ انجری سے صحتیاب ہونے والے آل راؤنڈر شاداب خان کی پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹریند بنی رہی اور کئی لوگوں […]