کراچی (28 دسمبر 2025): سندھ پولیس نے فیس لیس ای ٹکٹنگ (ای چالان) کے حوالے سے شہریوں کیلیے زبردست سہولت متعارف کروا دی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 اور ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ کمپلکس کا افتتاح کر دیا، ٹریفک ہیلپ لائن 1915 سینٹرل پولیس آفس کراچی جبکہ ایس […]