لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)سائبر سیکیورٹی ماہرین اور مختلف ملکوں کی پولیس نے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ ’واٹس ایپ گھوسٹ پیئرنگ‘ نامی نئے طریقۂ واردات کے ذریعے صارفین کے اکاؤنٹس ہیک کیے جا رہے ہیں۔ حکام کے مطابق صرف ایک لنک پر کلک کرنے سے ہیکرز اکاؤنٹ کو اپنی ڈیوائس سے […]