جلد انتخابات نہیں ہو رہے، لمبی اننگز کا فیصلہ عوام کریں گے: بلاول بھٹو

لاڑکانہ(نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دیوار پر لکھا ہے کہ جلد الیکشن نہیں ہو رہے، لمبی اننگز کا فیصلہ عوام کریں گے۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو مذاکرات اور مفاہمت کے راستے نکالنے چاہئیں، کیونکہ سیاست کے لیے مزید گنجائش نکالنا […]