لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار، اداکار اور موسیقارعلی ظفر نے طویل وقفے کے بعد موسیقی کی دنیا میں زبردست واپسی کرتے ہوئے اپنا چوتھا اسٹوڈیو البم ’روشنی‘ ریلیز کر دیا ہے۔ 15 برس بعد سامنے آنے والا یہ البم ریلیز ہوتے ہی موسیقی کے شائقین اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا، […]