راولپنڈی(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا تو دوسری طرف خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے۔ […]