’یہ الائنس اللہ نے فطری طور پر بنایا‘، طاہر اشرفی کا ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والوں کو جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جو لوگ ملا ملٹری الائنس پر سوال اٹھاتے ہیں وہ جان لیں کہ یہ اتحاد اللہ کی جانب سے فطری طور پر قائم کیا گیا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہاکہ موجودہ حالات میں …