اموی دور کی وہ مسجد جس میں کوئی موذی کیڑا نہیں ٹھہر سکتا تھا!
سر سید نے دہلی جو کبھی عالم میں شہر انتخاب ہوا کرتا تھا کی نادر و بیش قیمت وراثت کو اپنی آنکھوں سے برباد ہوتے دیکھا تو ان سے رہا نہ گیا اور انہوں نے آثارِ قدیمہ کی حفاظت کی ذمہ داری کا بیڑا خود اٹھانے کی ٹھان لی اور دہلی کی ہر عمارت میں […]