تیسری شخصیت درمیان میں آنے پر معاملات تلخ ہوئے، ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم سے راہیں جدا ہونے پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ازدواجی تعلق ختم ہونے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات اس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وہ خاتون میرے شوہر سے شادی کی خواہشمند تھی، میں نے […]