لاہور (28 دسمبر 2025): نواسے جنید صفدر کی شادی کے سلسلے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ دبئی روانہ ہوگئے۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ نواز شریف اور مریم نواز جاتی امرا سے دبئی روانہ ہوئے جہاں وہ 2 روز قیام کریں گے، ان […]