ایک وزیراعلی کو اتنے قریب سے دیکھنے پر لاہور کے صحافیوں کو مبارکباد

https://twitter.com/x/status/2005293441618768240 لاہور کے صحافیوں کو مبارک ہو ایک وزیراعلی کو اتنے قریب سے دیکھنے اور سوالات کرنےکا موقع ملا، بیٹ رپورٹرز، یوٹیوبرز، بیوریو چیف، اینکرز ، سب سے سہیل آفریدی ملے،چند بڑے ناموں کو ناشتے پر بلانےوالا روائتی معاملہ نہیں ہوا۔کیاپنجاب کی وزیراعلی تک آپ کو ایسےرسائی ہے؟ اطہر کاظمی