اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی اہلیہ سے علیحدگی کے لیے کیس دائر کردیا۔ عماد وسیم نے اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ کافی سوچ بچار کی، میرے اور اہلیہ کے درمیان کچھ برسوں سے اختلافات حل نہ ہوسکے اس لیے اب …