کراچی، محکمہ موسمیات کی 30 دسمبر کو ہلکی بارش کی پیشگوئی

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں رات کو بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں مطلع ابرآلود رہے گا اور رات کو بونداباندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ …