لاہور میں دس مقامات پر ''سہولت آن دی گو بازار'' کھل گئے،وزیراعلی مریم نواز کاریڑھی بانو ں کو اپنی دکانیں ملنے پر خوشی کا اظہار