خسارے میں چلنے والے اداروں کی اصلاح ناگزیر ہے،مزمل اسلم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ عوام میں خوف اور غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی ہے اور فارم 45 کے بعد بھی معاملات واضح نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ اختلاف رائے ہر کسی کا حق ہے، مگر تشدد اور دھمکی قابل قبول نہیں، اور اگر کوئی […]