واشنگٹن میں بھارت کی شدیدلابنگ کے باوجود اس بار پاکستان کو واضح سبقت حاصل ہوئی: برطانوی اخبار

برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانوی اخبار کی دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ واشنگٹن میں بھارت کی شدید لابنگ کے باوجود اس بار پاکستان کو واضح سفارتی سبقت حاصل ہوئی۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ایبی گیٹ حملے کے ملزم شریف اللہ کی امریکا حوالگی ٹرمپ انتظامیہ سے پاکستان کے …