کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رہائشی مکان سے خاتون اور تین بچوں کی پھندا لگی لاشیں ملیں ہیں۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رہائشی مکان سے خاتون اور تین بچوں کی پھندا لگی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس نے خاتون کے شوہرنجیب اللہ کو حراست میں لے لیا۔ وجہ موت جاننے کے …